کراچی (ڈیلی اردو) اسلامی کلینڈر کے دوسرے ماہ مبارک صفرالمظفر کا چاند نظر نہیں آیا، یکم صفر یکم اکتوبر بروز منگل کو ہوگی، ملک بھر میں مطلع ابرآلود ہونے سے چاند کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیرصدرارت دفتر محکمہ موسمیات (میٹ مزید پڑھیں
زمرہ: موسم و قدرتی آفات
محکمہ موسمیات کی آج پنجاب اور خیبر پختونخوا سمیت دیگر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
لاہور (اے ڈی شہزاد) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس دوران مظفر آباد سمیت کشمیر کے تمام اضلاع، بالائی، وسطی پنجاب کے اضلاع راولپنڈی، جہلم، چکوال، ناروال، سیالکوٹ، گجرات، گوجرانوالہ، سرگودھا، فیصل آباد، لاہور، ساہیوال، ملتان، بہاولپور مزید پڑھیں
کراچی میں موسلا دار بارش، کرنٹ لگنے سے 8 افراد جاں بحق
کراچی (ڈیلی اردو) کراچی شہر کو موسلا دار بارش نے جل تھل کر دیا، شہر میں بارش میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 24 گھنٹے کے دوران جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی جس میں تین بچے بھی شامل ہیں، کئی مقامات پر بجلی بھی غائب ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں اب تک مزید پڑھیں
انڈونیشیا کے جزائر ملوکو میں 6.5 درجہ شدت کا زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، متعدد عمارتیں منہدم
جکارتہ (ڈیلی اردو) انڈونیشیا کے مشرقی جزائر ملوکو میں 6.5 درجہ شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ،زلزلے کے نتیجے میں ابتک 20 افراد جاں بحق اور درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ جزائر ملوکو کے شہر ایمبون میں زلزلہ جمعرات کی صبح مقامی وقت کے مطابق 8 بج کر 45 منٹ پر مزید پڑھیں
آزاد کشمیر میں زلزلہ سے جاں بحق افراد کی تعداد 37 ہوگئی، 452 زخمی
اسلام آباد (ڈیلی اردو/ مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر میں زلزلے کے آفٹر شاکس جاری ہیں جبکہ جاں بحق افراد کی تعداد 37 ہوگئی اور 452 زخمی ہیں۔ آزاد کشمیر میں زلزلے کے مزید جھٹکے محسوس ہوئے ہیں۔ خوف کے باعث مردوں نے سڑکوں کے کنارے گرین بیلٹ پر ساری رات جاگ کر گزاری جبکہ خواتین مزید پڑھیں
آزاد کشمیر میں زلزلے نے تباہی مچا دی، 28 افراد جاں بحق، 438 سے زائد زخمی، ایمرجنسی نافذ
اسلام آباد (ڈیلی اردو/مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر، اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلے کے باعث 2 بچوں اور دو عورتوں سمیت 28 سے زائد افراد جاں بحق اور 438 سے زائد زخمی ہوگئے۔ زلزلے سے سب سے زیادہ متاثر میرپور ہوا، جہاں زخمیوں کی تعداد زیادہ ہونے کے باعث مقامی مزید پڑھیں
دنیا میں آنے والے خوفناک زلزلوں کی تباہی تاریخ کے آئینے میں
اسلام آباد (ش ح ط) تاریخ کا قدیم ترین زلزلہ کب اور کہاں آیا، یہ تو وثوق سے نہیں کہا جاسکتا البتہ وہ پہلا زلزلہ جو انسان نے اپنی تحریر میں ریکارڈ کیا تقریباً تین ہزار برس قبل 1177 قبل مسیح میں چین میں آیا تھا۔ اس کے بعد قدیم ترین ریکارڈ 580 قبل مسیح میں یورپ اور 464 مزید پڑھیں
زلزلہ: پاک فوج امدادی کاموں کیلئے آزاد کشمیر روانہ، 7 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوج کو زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں آزاد کشمیر کی انتظامیہ کی فوری مدد اور ریسکیو آپریشن کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈی مزید پڑھیں
آزاد کشمیر، پنجاب اور خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
لاہور (اے ڈی شہزاد) آزاد کشمیر، لاہور، اسلام آباد پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث لوگ خوف کی وجہ سے عمارتوں سے باہر نکلے آئے ہیں اور کلمہ طیبہ کاورد کررہے۔ جس کے باعث بھاری جانی و مالی نقصان کا اندیشہ ہے۔ مزید پڑھیں
آسٹریلیا: مختلف علاقوں میں شدید برفباری، سڈنی میں موسلا دھار بارش
سڈنی (ج ح ط) آسٹریلیا کی جنوب مشرقی ریاست نیو سائوتھ ویلز میں شدید موسمی صورتحال کے باعث گولبرن اور پہاڑوں پر شدید برفباری ہوئی ہے جبکہ سڈنی میں موسلادھار بارش سے ٹریفک کا نظام متاثر ہو گیا۔ آسٹریلوی خبر رساں ادارے کے مطابق نیو سائوتھ ویلز کے مشرقی ساحل اور مختلف مقامات گولبرن، پہاڑی مزید پڑھیں