براسیلیا (ڈیلی اردو) کرہ ارض پر پھیپھڑوں کی حیثیت رکھنے والے سب سے بڑے برساتی جنگل دی ایمازون میں شدید آگ بھڑک اٹھی ہے جو تیزی سے پھیلتی جا رہی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر جنگل میں لگی ہوئی اس آگ مزید پڑھیں
زمرہ: موسم و قدرتی آفات
بھارت: بارشوں نے تباہی مچا دی، 244 افراد ہلاک
نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کی مختلف ریاستوں میں طوفانی بارشوں سے 244 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ بارشوں نے سب سے زیادہ تباہی ریاست کیرالا میں مچائی جبکہ تیز بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، بجلی کا نظام بیٹھ گیا، عوام گھروں پر محصور ہوگئے۔ حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ بارہ مزید پڑھیں
ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان
لاہور (ڈیلی اردو) آج سے ہفتے کے دوران خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں اکثر مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ سے جمعرات کے دوران ہزارہ، مالاکنڈ، مردان، پشاور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں کہیں کہیں مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے کراچی کی صورتحال کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کراچی کی صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کراچی کےاراکین اسمبلی کواپنے اپنے حلقوں میں رہنےکی ہدایت کر دی۔ کراچی میں گزشتہ دو روز کے دوران شدید بارش کے باعث اکثر علاقوں سڑکیں اورگلیاں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں جبکہ مزید پڑھیں
کراچی میں طوفانی بارش، حادثات میں 8 افراد جاں بحق
کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں رات سے شروع ہونے والی طوفانی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جب کہ شہر کے بیشتر علاقے ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگے اور محتلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی میں رات سے شروع ہونے والی طوفانی بارش کا سلسلہ تاحال وقفے مزید پڑھیں
بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے طوفانی بارشوں کا نیا سسٹم ملک میں داخل، محکمہ موسمیات
لاہور (ڈیلی اردو) بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں آج پاکستان میں داخل ہوں گی، پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ کراچی سمیت سندھ کے کئی علاقوں میں 9 سے 11 اگست تک تیز بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفانی بارشوں سے لاہور، پشاور، راولپنڈی، مزید پڑھیں
پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلہ، شدت 5.9 ریکارڈ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں 5.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، شیخوپورہ، جھنگ، سرگودھا، شاہ کوٹ، کلورکوٹ، چکوال، نارووال، چنیوٹ، پشاور، سوات، مینگورہ، لکی مروت، کوہاٹ، پارا چنار، ملاکنڈ، ہزارہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس مزید پڑھیں
کراچی میں بارش: 2 روز میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی
کراچی (ڈیلی اردو) سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں بارش کے باعث صرف دو روز ميں کرنٹ لگنے کے واقعات میں اب تک 18 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نارتھ ناظم آباد بلاک ایل میں کے الیکٹرک کے پول میں کرنٹ آنے سے دو بچے جاں بحق ہوئے۔ محمد احمد اور عبیر بارش کے بعد سائیکل مزید پڑھیں
مون سون بارشوں سے ملک بھر میں 76 افراد جاں بحق: این ڈی ایم اے
اسلام آباد (ڈیلی اردو) ملک بھر میں جاری حالیہ مون سون بارشوں کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں اب تک 76 افرادجاں بحق جبکہ 71 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں اب تک اشیائے خوردونوش کے 18.35 ٹن، 727 ٹنٹس، 1000 مبلیں، 200 پلاسٹک میٹس اور 100 سلیپنگ بیگز تقسیم کردیے گئے۔ نیشنل مزید پڑھیں
پاکستان میں مون سون کی بارشوں نے تباہی مچانا شروع کر دی
لاہور + راولپنڈی + اسلام آباد + مانسہرہ + دیر بالہ + پارا چنار (نمائندگان ڈیلی اردو/ مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب سمیت ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مون سون کی بارشوں سے چھت گرنے، ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ سے سیاحوں سمیت مزید 16 سے زائد افراد جاں مزید پڑھیں