اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی ادارے نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی نے (این ڈی ایم اے) نے حالیہ بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کر دئیے گئے ہیں جس کے مطابق حالیہ بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 55 ہوگئی۔ ترجمان مزید پڑھیں
زمرہ: موسم و قدرتی آفات
ملک بھر میں27 جولائی تک شدید طوفانی بارشیں ہوں گی: این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
لاہور (ڈیلی اردو) نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق ملک بھر میں 27 جولائی تک شدید بارشوں کا امکان ہے۔ این ڈی ایم اے نے موبائل فونز پر میسجز کے ذریعے شہریوں کو الرٹ جاری کر دیئے گئے ہیں کہ مون سون میں احتیاط برتی جائے، گھروں کی چھتیں اور مزید پڑھیں
وادی نیلم: سیلابی ریلے نے قیامت ڈھا دی، لاپتہ ہونے والوں کی تلاش جاری
اسلام آباد + مظفر آباد (محمد احسان/ نمائندہ ڈیلی اردو) آزاد کشمیر میں امدادی اداروں کی طرف سے اتوار کی رات آسمانی بجلی گرنے سے پیدا ہونے والے سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے بائیس افراد کی تلاش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وادی نیلم کے علاقے لیسوا میں طوفانی بارش کی وجہ سے آنے مزید پڑھیں
آزاد کشمیر، پنجاب میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلےسےتبلیغی جماعت کے10 ارکان سمیت28 افراد جاں بحق
مظفر آباد + لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اور آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں لیسوا کے مقام پر طوفانی بارش اور سیلابی ریلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں تبلیغی جماعت کے 10 ارکان سمیت 28 افراد جاں بحق اور درجنوں لاپتہ ہوگئے۔ آزاد کشمیر کے علاقے لیسوا میں کلاؤڈ برسٹ ہوگیا جس کے نتیجے میں طوفانی بارشوں مزید پڑھیں
پنجاب، خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار
اسلام آباد/ پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار ہے۔ صبح خیبر پختونخوا کے علاقوں پشاور، سوات پارا چنار سمیت مختلف علاقوں میں گرچ چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس کی وجہ مزید پڑھیں
ایران میں سیلاب متاثرین کیلئے سعودی عرب اور یو اے ای کا امدادی سامان تہران پہنچ گیا
ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے انسانی ہمدردی کے جذبے کے تحت ایران میں سیلاب متاثرین کے لیے خوراک اور دیگر سامان کی صورت میں امداد فراہم کی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے سرکاری امدادی ادارے ہلال احمر کی طرف سے سعودی عرب کے مزید پڑھیں
کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز اور گرد آلود ہوائیں چلنے لگیں،طوفانی بارش کا امکان
کراچی (ویب ڈیسک) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں اچانک تیز اور گرد آلود ہوائیں چلنے لگیں، جس سے ماحول میں حبس بڑھ گیا، بارش کے بھی امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں اچانک تیز اور گرد آلود ہوائیں چلنے لگی ہیں، اس سے کچھ دیر قبل محکمہ موسمیات مزید پڑھیں
بلوچستان میں سیلابی ریلے میں پھنسے ہندو یاتریوں کو ریسکیو کرلیا گیا
کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع کچھی میں سیلابی ریلے کے سبب پھنس جانے والے 150 سے زائد ہندو یاتریوں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ ترجمان صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق بلوچستان کے ضلع کچھی میں سیلابی ریلے کے سبب پھنس جانے والے 150 سے زائد ہندو یاتریوں کو بحفاظت نکال کر گند واہ پہنچا مزید پڑھیں
کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان
اسلام آباد (ڈیلی اردو) محکمہ موسمیات نے کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں مزید بارش کی نوید سنا دی تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش برسانے کا نیا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا ہے، 24 گھنٹوں کے دوران مکران، قلات ڈویژن مزید بارشوں کا امکان ہے جبکہ کوئٹہ،زوب، سبی، نصیرآباد، ڈی جی مزید پڑھیں
ایران کے صوبے خوزستان سے ہزاروں افراد کے انخلاء کا حکم، ایمرجنسی نافذ
تہران (ڈیلی اردو) ایران نے سیلاب سے متاثرہ شہر اہواز سے ہزاروں افراد کے انخلاء کا حکم دیا ہے, جبکہ صوبے میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ اب تک سیلاب کے باعث 70 سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبہ خوزستان کے گورنر غلام رضا شریعتی نے مزید پڑھیں