کابل (ڈیلی اردو) ہمسایہ ملک افغانستان میں چاند نظر آگیا ہے، کل پہلاروزہ ہوگا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ہمسایہ ملک افغانستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیاہے، افغانستان میں کل پہلا روزہ ہوگا ۔
واضح رہے کہ انڈیا، سعودی عرب، خلیجی ریاستوں میں گزشتہ روز چاند نظر نہیں آیا تھا، اس وجہ سے ان ممالک میں بھی کل پہلا روزہ ہوگا۔
جبکہ پاکستان میں آج رمضان رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا ، اس لئے پاکستان میں پہلا روزہ 7 مئی کو ہوگا جبکہ کل نماز تراویح شروع کی جائیگی۔