یا اللہ خیر:‌ خوفناک حادثہ میں‌لاشوں کے ڈھیر لگ گئے ، رات گئے انتہائی افسوسناک خبر سے ملک کی فضا سوگوار ہوگئی

خضدار:‌قومی شاہراہ پر وڈھ کے قریب بارش کے باعث3 مسافر بسیں آپس میں ٹکرانے سے 5مسافر جاں بحق ، 20زخمی ہوگئے ۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق قومی شاہراہ پر وڈھ کے قریب بارش کی وجہ سے مسافر بس کھڑ ی ہوئی دو مسافر کوچز سے جاکر ٹکرا گئی جس کے باعث پانچ افراد جاں بحق اور 20زخمی ہوگئے۔

ڈپٹی کمشنر خضدار کے مطابق حادثے کے فوری بعد امدادی ٹیمیں اورلیویز اہلکار موقع پر پہنچ گئے ، امدادی کارروائیوں کا سلسلہ شروع کردیا گیا ، زخمیوں اور جاں بحق ہونیوالوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیاہے جبکہ ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کردی گئی ہے ۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں