صنعاء (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی قیادت میں اتحادی افواج کی یمن کے دارالحکومت صنعا میں شہری علاقوں پر بمباری کے نتیجے میں 58 افراد شہید جبکہ عورتوں اور بچوں سمیت 50 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر ہونے والے ڈرون حملوں کے ردعمل میں اتحادی افواج نے صنعا میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
ادھر مقامی صحافی احمد نے ٹویٹ کیا کہ سعودی عرب اور اسکے اتحادی طیاروں نے شہر کے 8 مقامات پر فضائی حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں متعدد مکانات بھی تباہ ہوئے۔ فضائی حملوں کے نتیجے میں عورتوں اور بچوں سمیت 58 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ جبکہ عورتوں اور بچوں سمیت 50 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، زخمیوں میں دو روسی خواتین بھی شامل ہیں
This is horrible things to wake up to. Warning graphic photos.#Saudi air strikes targeted a home in a residential area in #Sanaa called Rebat street, the number of casualties have reached to 35 civilians. 8 were killed including 4 children&27 wounded.
This is #Ramadan in #Yemen. pic.twitter.com/CQyAhuCbk4— Ahmad Algohbary (@AhmadAlgohbary) May 16, 2019
This is like what @emiliaclarke did in game of thrones season 8.
CCTV footage of today's air strike by #Saudi on a home in a residential area in #Sanaa.
number of casualties reached 58
8 civilians were killed including 4 children&50 injured Including 2 #Russian women.#Yemen. pic.twitter.com/3wnvBueqqD— Ahmad Algohbary (@AhmadAlgohbary) May 16, 2019
حوثی باغیوں کے ٹی وی چینل پر حوثی وزیر صحت کاکہنا تھا کہ فضائی بمباری میں 4 خواتین اور 4 بچے شہید اور 50 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں تاہم سعودی اتحادی افواج کے ترجمان نے فوری طور پر اس کارروائی کے بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا۔