11

پاک افغان میچ کے درمیان پر تشدد واقعات میں ملوث چار افغانی گرفتار

لندن (ڈیلی اردو) انگلینڈ پولیس نے پاکستان، افغانستان میچ میں ہنگامہ آرائی اور پاکستانیوں پر تشدد کرنیوالے 4 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

برطانوی پولیس کے مطابق ویڈیوز سے لگتا ہے پاکستانی شائقین کو نشانہ بنایا گیا۔ مزید شناخت کیلئے لوگوں سے مدد مانگ لی ہے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں