بغداد (نیوز ڈیسک) عراق کے صوبوں کرکوک اور ڈیالہ میں مختلف واقعات میں داعش کے تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
عراق کی جوائنٹ آپریشنز کمان کے مطابق امریکہ کے زیرکمان اتحاد کے کرکوک شہر میں وادی Zghaytoun کے علاقے میں فضائی حملے میں داعش کے تین جنگجو ہلاک ہوگئے جبکہ Mkheisa گائوں کے رہائشیوں پر داعشی جنگجوئوں کی فائرنگ سے ایک شہری شہید اور دو زخمی ہو گئے۔