لندن: بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع

لندن (ڈیلی اردو) لندن پولیس نے بانی ایم کیو ایم ضمانت میں ستمبر تک توسیع کردی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق میٹروپولیٹن پولیس کی جانب سے بانی ایم کیو ایم کو نفرت انگیز تقاریر کیس میں ستمبر کے وسط میں آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ میٹروپولیٹن پولیس نے بانی ایم کیو ایم کو نفرت انگیز تقاریر کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا اور ان کے خلاف اس کیس میں تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں