15

حسن روحانی نے امریکا سے مذاکرات کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کردی

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکا سے مذاکرات بحالی کی مشروط آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا پابندیاں ہٹائے اور 2015 کا جوہری معاہدہ بحال کرے تو بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق حسن روحانی نے عوام سے خطاب کے دوران امریکا سے مذاکرات کی بحالی کے لیے مشروط آمادگی کا اظہار کیا۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں