ابوجا (ڈیلی اردو/ رائٹرز ) نائجیریا میں قید شیعہ عالم دین اور مذہبی رہنما ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لیے جاری تحریک نے کہا ہے کہ حکام نے دارالحکومت ابوجا میں ان کے پیروکاروں کو ہدف بناتے ہوئے گزشتہ چار روز کی پرتشدد کارروائیوں کے دوران ان کے 10 ارکان کو شہید کر دیا گیا ہے۔
https://twitter.com/yusufhsani/status/1153285291588952065?s=19
اسلامک موومنٹ آف نائیجیریا (آئی ایم این) نے جن کے سینکڑوں ارکان نے اپنے لیڈر ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لیے مظاہرے کیے تھے نے کہا سکیورٹی فورسز نے ان کے حامیوں پر براہ راست فائرنگ کی۔
Breaking :Rains of bullets in Abuja,many killed as the Nigerian security forces are shooting sporadically at the supporters of #Zakzaky demanding for his release from illegal detention .@AJEnglish @KenRoth @amnesty @PremiumTimesng @ChidiOdinkalu @MobilePunch @SaharaReporters pic.twitter.com/7MtMoA1hSk
— Abbas_Nigeria (@Abbas_nigeria) July 22, 2019
عالمی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق شیخ زکزاکی کے حامیوں اور طرفداروں نے ابو جا میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لئے پر امن مظاہرہ کیا، مظاہرین پر پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے سیدھی فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 افراد شہید ہوگئے۔
Nigerian police and Shi'ite group clash in capital, one dead: Reuters correspondents https://t.co/iRcQTOVUaM pic.twitter.com/wuM5RagVGE
— Reuters (@Reuters) July 22, 2019