ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بھائی 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو صدمہ پہنچا ہے ان کے بھائی شہزادہ بندر بن عبدالعزیز السعود 96 برس کی عمر میں دارفانی سے کوچ کرگئے۔
https://twitter.com/Aiman0133/status/1155532522643759104?s=19
رپورٹ کے مطابق شہزادہ بندر بن عبدالعزیز السعود سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے بڑے کزن تھے، ان کے سیاست سے کوئی تعلق نہیں تھا۔
شہزادہ بندر بن عبدالعزیز مرحوم کنگ عبدالعزیز ال سعود کے صاحب زادے تھے۔
#عاجل_واس #الديوان_الملكي : وفاة صاحب السمو الملكي الأمير بندر بن عبدالعزيز آل سعود.#واس pic.twitter.com/CaDFSQfv0I
— واس الأخبار الملكية (@spagov) July 28, 2019
شہزادہ فیصل بن ترکی بن فیصل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔
پرنس بندر کے بیٹے پرنس فیصل بن بندر ریاض کے گورنر ہیں۔
???? اللهم ارحم الأمير #بندر_بن_عبدالعزيز واغفر له وأسكنه جنات الفردوس ????
إنا لله وإنا إليه راجعون#وفاة_الامير_بندر_بن_عبدالعزيز pic.twitter.com/AmSbICSXeD
— ذاكرة الماضي الجميل (@ksaoldphoto) July 28, 2019
اسی طرح شہزادہ عبداللہ بن بندر نیشنل گارڈز کے سربراہ ہیں، شہزادہ بن بندر ڈپٹی گورنر آف مکہ کے عہدے پر براجمان ہیں اور شہزادہ خالد بن بندر سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے مشیر ہیں۔