کلبھوشن جادیو کو قونصلر رسائی کا معاملہ: بھارت نے پاکستان کی پیشکش کو مسترد کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کو قونصلر رسائی دینے کے معاملے پر بھارت نے پاکستان کی پیشکش کو مسترد کردیا۔ بھارت کی طرف سے کمانڈر یایدو کو مکمل قونصلر رسانی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

بھارت نے کلبھوشن جادیو کو جزوی قونصلر رسائی دینے کی مخالفت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کمانڈر جادیو کو مکمل قونصلر رسائی دے۔

ذرائع کے مطابق بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ کمانڈر یادیو کو کسی بھی انتقامی اور خوف کے ماحول میں قونصلر رسائی کی مخالفت کرتے ہیں۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں