13

افغانستان: لوگر میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، القائدہ کمانڈر سمیت 19 دہشت گرد ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے لوگر میں افغان سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں القائدہ تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 19 دہشت گرد ہلاک ہوگئے

تفصیلات کے صوبہ لوگر کے ضلع چرخ میں افغان فورسز کی ایک کارروائی میں عالمی دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے 19 دہشت گرد مارے گئے اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

افغان وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ کارروائی میں گروپ کا اہم کمانڈر بھی مارا گیا۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں