قطر نے 53 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا

دوحہ (ڈیلی اردو) قطر میں53 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔ قیدیوں کی رہائی کی تقریب دوحہ کی مرکزی جیل میں ہوئی۔

وزیراعظم عمران خان نے امریکہ جاتے ہوئے قطر میں مختصر قیام کے دوران قطر کے وزیراعظم سے پاکستانی قیدیوں کی رہائی کی درخواست کی تھی۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں