لیبیا: بن غازی میں کار بم دھماکا، اقوام متحدہ مشن کے 3 اہلکار ہلاک

لیبیا (ڈیلی اردو) لیبیا کے شہر بن غازی میں ایک کار بم حملے میں اقوام متحدہ کے مشن کے تین اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے کار بم حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی گروپ یا تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں