صنعا (ڈیلی اردو) یمن میں حوثی ملیشیا نے رات سعودی عرب کے جنوب مغرب میں شاہ خالد ہوائی اڈے پر متعدد ڈرون حملوں کادعویٰ کیاہے۔
https://twitter.com/MasirahTV/status/1160636955958349825?s=19
حوثیوں کے المسیرہ ٹی وی چینل کے مطابق ڈرون حملوں میں خمیس مشیط شہر کے ہوائی اڈے پر راڈار سسٹم کو نشانہ بنایا گیا۔