امریکا نے خلیج کے خطے کو آگ کے دہانے میں تبدیل کردیا ہے: جواد ظریف ایرانی وزیر خارجہ

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ پر الزام عائد کیا ہے کہ اُس نے خلیج کے خطے کو آگ کے دہانے میں تبدیل کردیا ہے۔

الجزیرہ ٹیلی ویژن کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز زیادہ کشادہ نہیں ہے اس لئے اس میں بیرونی بحری جہازوں میں اضافے سے یہ غیر محفوظ بن جائے گی۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں