کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار کے ضلع شاہ ولی کوٹ میں 13 طالبان کو ہلاک کردیا گیا۔
پولیس ترجمان جمال بارکزئی کے مطابق لڑاکا طیاروں نے طالبان دہشت گردوں کے ایک ٹھکانے کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ وہاں جمع تھے۔
ادھر جنوبی صوبے ارزگان کے نواحی علاقوں سے 9 طالبان دہشت گردوں کو گرفتار بھی کرلیا گیا۔