سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی ہوئی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں: ترجمان یو این

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گو تریز نے کہا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی ہوئی صورتحال خصوصاً سخت پابندیوں اور بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ایک ترجمان اسٹیفن دجارک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم جموں اور کشمیر کی صورتحال اور کنٹرول لائن کے بھارت کے زیر انتظام علاقے میں نافذ پابندیوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں