شیئر کریں فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ افغانستان: کابل میں خودکش دھماکا، ہلاکتوں کا خدشہ 30/08/201930/08/2019 کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کابل کے علاقے تمایمنی میں خودکش دھماکا ہوا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق خودکش حملے میں چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ Share on Social