18

فرانس کے وزیر خزانہ کو گولیوں کے ساتھ دھمکی آمیز خط موصول

پیرس (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) فرانسیسی وزیرِ خزانہ برونو لیمار کو قتل کی دھمکی آمیز خط موصول ہوا، جس میں 3 گولیاں رکھی گئی تھیں۔

وزیر خزانہ کے معاون کے مطابق برونو لیمار اس سے قبل 3 دھمکی آمیز خطوط موصول ہو چکے ہیں۔

پہلا خط اگست میں پولیس کو ارسال کیا گیا تھا اور دوسرا ان کی رہایش گاہ پر براہ راست بھیجا گیا۔

پولیس معلوم نہیں کرسکی کہ خطوط کس نے بھیجے اور اس کا مقصد کیا ہے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں