15

ایران نے سعودی عرب میں تیل تنصیبات پر حملے کا امریکی الزام مسترد کردیا

تہران (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ایران نے سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات کے امریکی الزامات مسترد کردیے۔

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکی الزام کا مقصد ایران کیخلاف کارروائی کرنا ہے۔ ایران پر الزام لگانے سے تباہی ختم نہیں ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکا اور اس کے اتحادی یمن میں پھنسے ہوئے ہیں اور الزامات ایران پر لگائے جارہے ہیں۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں