مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو 48 ویں روز میں داخل

سری نگر (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور پابندیاں آج 48ویں روز میں داخل ہوگئیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وادی میں خوراک اورادویات ختم ہونے سےانسانی المیہ جنم لینے لگا، مسلسل ساتویں جمعےکو بھی کشمیری نماز جمعہ ادا نہ کرسکے ہیں۔

گزشتہ روز بھی مرکزی مساجد بند رہیں چھوٹی مساجد کے اطراف کھڑے بندوق والوں نے کشمیری عوام کو جمع ہی نہیں ہونا دیا تھا۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں