مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر سے کرفیو ہٹا دیا: بھارتی میڈیا کا دعویٰ

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سلامتی کونسل میں کی گئی تقریر رنگ لے آئیں اور بھارتی حکومت نے کشمیر میں کرفیو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے 22 اضلاع میں دن کے اوقات میں کرفیو کی پابندیاں نرم کردی گئیں ہیں، یہ اس سلسلے کی کڑی ہے کہ مقبوضہ وادی کے حالات کو معمول پر لایا جائے۔

واضح رہے کہ بھارت نے پانچ اگست سے مقبوضہ وادی میں کرفیو نافذ کر رکھا ہے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں