سعودی فرمانروا کے سیکیورٹی انچارج میجر جنرل عبدالعزیز الفغم کو قتل کردیا گیا

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ذاتی محافظ میجر جنرل عبدالعزیز الفغم کو قتل کردیا گیا۔

الجزیرہ کے مطابق میجر جنرل عبدالعزیز الفغم ایک ذاتی تنازع کے دوران گولی لگنے سے زخمی ہوئے تھے، تاہم بعد ازاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

مرحوم کی نماز جنازہ عشاء کے بعد ادا کی جائے گی

https://twitter.com/nawaftalal007/status/1178096702676459525?s=19

میجر جنرل الفغم کے بھائی اور سعودی مجلس شوری کے رکن ڈاکٹر نواف الفغم نے بھی اپنے ٹویٹر اکاونٹ کے ذریعے ان کے انتقال کی خبر کی تصدیق کی ہے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں