امریکی ریاست کینساس میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 5 زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی ریاست کینساس کے شہر کینساس سٹی کے ایک بار میں چار افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔

مقامی پولیس نے ایک ٹویٹ میں بتایا ہے کہ 10 ویں اور مرکزی ایونیو پر ہونے والے اس واقعے میں مزید 5 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

پولیس نے بعد میں بی بی سی کو بتایا کہ وہ ایک ہسپانوی نژاد شخص کی تلاش میں ہے جو جائے وقوع سے فرار ہے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں