عالمی دہشت گردی انڈیکس میں پاکستان 141 نمبر پر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) عالمی مسابقتی انڈیکس میں سنگاپور پہلے نمبر پر آگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکہ دوسرے، سوئٹزر لینڈ پانچویں اور ڈنمارک دسویں نمبر پر ہے، بھارت 68 ویں، بنگلہ دیش 105ویں اور سری لنکا 84 ویں نمبر پر ہے۔

رپورٹ کے مطابق کرپشن انڈیکس میں پاکستان کا نمبر 99 سے گر کر 101 ہوگیا، پاکستان میں کرپشن کیسز کی رپورٹنگ میں اضافہ ہوگیا، دہشت گردی کی درجہ بندی میں پاکستان کا آخری نمبر ہے، دہشت گردی انڈیکس میں پاکستان کا نمبر 140 سے بڑھ کر 141 ہوگیا۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں