طالبان کا چین میں افغان امن مذاکرات میں شرکت کا اعلان

کابل (ڈیلی اردو) افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے چین میں افغان امن مذاکرات میں شرکت کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق دوحہ میں طالبان دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا ہے کہ طالبان کا وفد 28 اور 29 اکتوبر کو چین میں ہونے والے انٹرا افغان امن مزاکرات میں شریک ہوگا۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں