ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر کا قریبی رشتہ دار کو ضلع بنوں میں قتل کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا ایک اہم کمانڈر ’رحمن ولی ‘ کے قریبی رشتہ دار زبیر والد ملک بچکی جانی خیل کو ضلع بنوں کے علاقے بچکی جانی خیل میں نامعلوم افراد نے قتل کردیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ زبیر کالعدم کمانڈر رحمن ولی کا بھتیجا تھا۔