لاہور (ویب ڈیسک) رابی پیرزادہ پاگل پن کا شکار ہوگئیں اس وقت اگر بات کی جائے شوبز انڈسٹری کی تو اداکارائیں جھوٹی شہرت حاصل کرنے کیلئے پاگل پن کا شکار ہوگئی ہیں، حال ہی میں گلوکارہ رابی پیرزادہ نے ایسی بہت سی حرکتیں کیں جن پر وہ تنقید کا نشانہ بنتی رہیں، پہلے شہرت حاصل کرنے کیلئے مگر مچھ اور اڑدھوں کے ساتھ تصاویر اسکے بعد لندن میں قادیانی شو میں کشمیری لباس پہن کر پرفارمنس پھر اس کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل کر دینا کہ مجھے ”را “ کی جانب سے دھمکیاں مل رہی ہیں اور نریندر مودی کی تصویر اپنے ساتھ لگانا، شہرت حاصل کرنے کا سلسلہ یہاں پر ہی ختم نہیں ہوجاتا پھر کبھی کشمیر کے نام پر اہم سیاسی شخصیات کو للکارنا اور مودی کیساتھ خودکش جیکٹ پہن کر اپنی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے بعد بھی کچھ نہ بن پایا تو عورت ذات پر ہی طمانچہ مارکر اپنی برہنہ ویڈیوز وائرل کردیں، اب شاید کچھ ہٹ ہونے کا چانس ہو، مگر ہماری شوبز اداکاراﺅں کو یہ بات کیوں سمجھ نہیں آرہی کہ ہٹ ہونے کیلئے برائی کا راستہ ہی کیوں اپنا جاتا ہے۔
رابی پیرزادہ کی یہ ویڈیوز صاف بتارہی ہیں کہ اس وقت وہ شدید نفسیاتی مریض بن چکی ہے جس کو بس شہرت چاہیے اور اس کیلئے وہ اپنے آپ کو پوری دنیا کے سامنے پلیٹ میں رکھ کر پیش کرسکتی ہے، شوبز انڈسٹری میں پہلے بھی ایسے واقعات ہوتے رہے ہیں۔ یہ واقعہ ایک بدترین مثال ہے، جس میں ایک لڑکی نے صرف شہرت حاصل کرنے کیلئے اپنی فحش تصاویر اور ویڈیوز وائرل کروا دیں تاکہ لوگ ہر وقت اس کو دیکھتے رہیں، اس وقت ہمارے معاشرے کی آدھی بے راہ روی ان عورتوں سے شروع ہوتی ہے جس اپنی ایسی چیزیں وائرل کروا کر اپنی طرف متوجہ کرتی ہیں۔ رابی کی جس وقت یہ ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر ہوئیں اور اس وقت رابی کے ٹوئٹر پر فالوورز کی تعداد صرف 70000 کے لگ بھگ تھی تاہم چند گھنٹوں میں یہ تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 22 ہزار سے زائد ہوگئی اور ٹوئٹر پر صرف دو دن میں رابی کے فالوورز کی تعداد 60 ہزار سے زائد ہوگئی، اب بھی یہ سلسلہ رکا نہیں ہے اس میں مزید اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ یہاں تک کہ رابی پیرزادہ کے انسٹاگرام پر بھی فالوورز کی تعداد دس لاکھ سے زائد فالوورز کا اضافہ ہوا ہے۔
ٹوئٹر پر ایک صارف ایس اے گوندل نے لکھا کہ رابی کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہئے
اس پر بھی فحش ویڈیو بنانے اور فحاشی پھیلانے کا پرچہ درج ہو سکتا ہے کیونکہ کسی ایک بھی ویڈیو میں ایسا نہیں لگتا کہ زور زبردستی بنائی گئی ہو https://t.co/E3RttWMs1H
— S.A.Gondal (@SA_Gondal) November 2, 2019