چینی مسلمان خواتین کو افسران کے ساتھ زبردستی ہمبستری پر مجبور کیا جانے لگا

چین (مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری عہدیداروں نے چینی حراستی کیمپوں کے قید خانوں میں مسلمان مردوں کو نظر بند کر دیا گیا ہے، جس کے بعد اُن کی عورتوں کو زبردستی ہمبستری کے لیے زبردستی مجبور کیا جا رہا ہے۔

چینی حکام کی جانب سے مسلمانوں عورتوں کو سرکاری افسران کے ساتھ رات گزارنے پر مجبور کیا جانے لگا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسلمان مردوں کو چینی حراستی کیمپوں میں قید کیے جانے کے بعد ان کے گھروں کی نگرانی پر معمور چینی سرکاری عہدیدار کی جانب سے مسلمان عورتوں کو رات گزارنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کمیونسٹ پارٹی کے ورکرزیوئگر مسلمان خاندان کی عورتوں کو باقاعدگی کے ساتھ ایک ہی بستر پر سونے کیلئے مجبور کیا جاتا ہے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں