غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں قائم متعدد فلسطینی تنظیموں کے دفاتر اور ایک ٹی وی چینل کو بند کر دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حکام نے فلسطینی وزارت تعلیم کے دفتر کو 6 ماہ کے لیے بند کرنے کے احکامات دیے ہیں، جبکہ فلسطینی ٹی وی چینل چلانے والی پروڈکشن کمپنی کے ڈائریکٹر کو عارضی طور پر حراست میں لیا گیا تھا۔
Israel shuts down Palestine TV studio, smashes the property, seizes files & cameras after it broadcast a show of solidarity for #MuathEye https://t.co/tn9WPX5YdD
— Sarah Wilkinson (@swilkinsonbc) November 20, 2019
اسرائیلی حکام نے چینل کے ایک نمائندے کو بھی پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا گیا تھا۔
سلطات الاحتلال تفرج عن الزميلين الصحفيين كريستين ريناوي مراسلة تلفزيون فلسطين وأيمن أبو رموز من شركة الأرز للانتاج الإعلامي بعد تحقيق لساعات، بعد إغلاق مكتب تلفزيون فلسطين في القدس
الحمد لله على السلامة pic.twitter.com/D0Lb55Lre2— Jehad Barakat (@barakat_media) November 20, 2019
واضح رہے کہ فلسطین نے اسرائیل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مظلوم فلسطینیوں کا گلا گھونٹنے کے مترادف قرار دیا ہے۔