عراق میں امریکی فوج اڈے پر راکٹ حملے

بغداد (ڈیلی اردو) عراق میں الانور علاقے میں امریکی فضائی فوج کے اڈے ان السعد کو نشانہ بناکر راکٹ حملے کئے گئے۔

عراقی فوج کی پریس ایجنسی کے مطابق صوبہ عنبر کے علاقے میں ان السعد فوجی اڈے کو نشانہ بناکر پانچ راکٹ داغے گئے۔

اس حملے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں