شیئر کریں فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ وزیراعظم عمران خان سے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کی ملاقات 17/12/201917/12/2019 جنیوا (ڈیلی اردو/اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس اسلام آباد سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماﺅں کی جنیوا میں پناہ گزینوں سے متعلق پہلے عالمی فورم کے موقع پر ملاقات ہوئی۔ Share on Social