مقبوضہ کشمیر: راجوری میں فائرنگ سے 2 بھارتی فوجی ہلاک

سرینگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوری میں نامعلوم افراد کے حملے میں 2 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔

مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوری میں نامعلوم افراد کے حملے میں 2 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق علاقے میں محاصرہ کرکے سرچ آریشن جاری تھا کہ اسی دوران حملہ آوروں نے بھارتی فوجیوں پر اندھادھند فائرنگ کردی۔

واقعہ کے بعد قابض فوج نے قریبی علاقے سیل کرکے حملہ آوروں کی تلاش کے لیے نام نہاد آپریشن شروع کیا ہے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں