عراقی سرحد کے قریب شامی علاقے ابوکمال میں ایرانی تنصیبات پر فضائی حملے

بغداد (ڈیلی اردو) عراقی سرحد کے قریب شام کے علاقے ابوکمال میں نامعلوم جنگی طیاروں نے ایرانی تنصیبات پر حملے کئے۔

عراقی اخبار کے مطابق، بمباری شامی علاقے ابوکمال میں کی گئی جہاں ایرانی ملیشیا کے ہیڈ کوارٹرز علی امام کو نشانہ بنایا گیا۔

تاہم حملے کے بعد فوری طور پر کسی جانی نقصان کی کوئی خبریں موصول نہیں ہوئیں۔

https://twitter.com/Newsofiraq/status/1213532503098744839?s=08

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں