لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان کرکٹ بورڈ نے رواں ماہ کی 24 تاریخ سے بنگلہ دیش کے خلاف شروع ہونے والی ٹی ٹونٹی سیریز کے لئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔
Pakistan squad for Bangladesh T20Is named
MORE: https://t.co/qp1JTrXISa #PAKvBAN pic.twitter.com/a2TrVepSc2
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) January 16, 2020
بابر اعظم ٹیم کے کپتان ہونگے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں شعیب ملک، شاہین شاہ آفریدی، محمد حفیظ، افتخار احمد، عماد وسیم، خوش دل شاہ، محمد حسین، محمد رضوان، موسیٰ خان، شاداب خان، عثمان جاوید اور 3 نوجوان کھلاڑی احسان علی، عماد بٹ اور حارث شامل ہیں۔
سابق کپتان سرفراز احمد کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا۔