جرمنی میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ، 6 افراد ہلاک، 2 شدید زخمی

برلن (ڈیلی اردو) جرمنی میں فائرنگ کے ایک اور واقعہ میں 6 افراد ہلاک ہو گئے، فائرنگ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس بھی پھیل گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی کے جنوب مغربی علاقے ROT AM SEE میں فائرنگ کے ایک واقعے میں 6 افراد ہلاک اور 2 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق مقامی ریلوے سٹیشن کے قریب واقع عمارت میں ایک مسلح شخص نے فائرنگ کرنے کے بعد خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں