دہلی میں مسلم کش فسادات پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں مسلم کش فسادات پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس کا اظہار تشویش ہے اور اس صورتحال پر گہری نظر ہے۔

دہلی میں مسلم کش فسادات پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان یو این سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ نئی دہلی کی صورتحال پر گہری نظر رکھی ہوئی ہے۔

مظاہرین کو پرُامن مظاہرہ کرنے کی اجازت دی جائے۔ بھارتی سیکیورٹی فورسز تحمل کا مظاہرہ کریں۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں