کراچی (ڈیلی اردو) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے بہنوئی سید مہدی شاہ کررونا وائرس کے باعث کراچی میں انتقال کرگئے۔ مہدی شاہ ایم ڈی سائٹ کے عہدے پر فائز تھے۔
سید مہدی شاہ چار ہفتے قبل عراق سے واپس آئے تھے۔ مہدی شاہ کے ٹیسٹ میں کررونا پازیٹو آیا تھا۔ مہدی شاہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔