کابل: ملا عمر کے بیٹے محمد یعقوب افغان طالبان کے عسکری چیف مقرر

کابل (ڈیلی اردو) تحریک طالبان افغانستان کے متوفی امیر ملا محمد عمر کے بیٹے محمد یعقوب کو افغان طالبان کا عسکری چیف مقرر کر دیا گیا۔

برطانوی اخبار دی ڈیلی ٹیلی گراف کے مطابق تحریک طالبان افغانستان کے متوفی امیر ملا محمد عمر کے بیٹے ملا محمد یعقوب طالبان کے امیر ہیبت اللہ اخوندزادہ کے نائب بھی ہیں۔ محمد یعقوب عسکری چیف کے ساتھ ساتھ نائب امیر بھی رہیں گے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں