سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 24 مئی کو ہوگی

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد سعودی عرب میں عیدالفطر کا چاند نہیں آیا، عید الفطر 24 مئی بروز اتوار منائی جائے گی۔

سعودی میڈیا کے مطابق ملک بھر میں کل بروز ہفتہ 30 واں روزہ ہوگا جبکہ عید 24 مئی بروز اتوار کو ہوگی۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں