مکہ (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں نماز عید الفطر کے اجتماعات مسجد نبوی اور مسجد حرام میں منعقد ہوئے۔
His Excellency Sheikh Dr. Saleh Humaid leads worshippers at Eid prayer at Masjid Al Haram in the presence of other Imams of Masjid Al Haram. pic.twitter.com/py96BYxodC
— ???????????????????????????????? (@HaramainInfo) May 24, 2020
عرب میڈیا کے مطابق حرم شریف اور مسجد نبویؐ میں سماجی فاصلوں کے ساتھ نماز عید ادا کی گئی جب کہ حرم شریف میں عید کی نماز میں حرم میں کام کرنے والے کارکنان، آئمہ، شیوخ اور سیکیورٹی اہلکار شریک ہوئے۔ باقی شہروں میں گھروں میں نماز عید ادا کی گئی۔
Scenes from Masjid An Nabawi during Eid Salaah pic.twitter.com/jtyr7iDxOK
— ???????????????????????????????? (@HaramainInfo) May 24, 2020
سعودی عرب میں عید پر پانچ روزہ کرفیو لگایا گیا ہے۔
عید کی نماز مساجد کی بجائے گھروں میں ادا کی گئی جبکہ مسجد نبوی اور مسجد الحرام میں عید کی نماز باجماعت ادا کی گئی۔ جس میں مسجد کی انتظامیہ اور خادمین نے شرکت کی۔ نماز عید کے بعد خانہ کعبہ کا طواف بھی کیا گیا۔