اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) معروف پاکستانی بزنس ٹائیکون ملک ریاض کے قریبی رشتہ دار عثمان ملک اور اداکارہ عظمیٰ خان کی قابل اعتراض ویڈیو وائرل ہوگئی۔
https://youtu.be/MkY3VA-jk4g
ڈیلی اردو کو موصول ویڈیو میں عثمان ملک اور عظمیٰ خان کو ایک بھارتی گانے پر خوش ہوتے اور رومینس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
https://youtu.be/41zuI9JxV2U