افغانستان: زابل میں ہائی وے پر طالبان کا حملہ، دس سیکیورٹی اہلکار ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے زابل میں ہائی وے پر طالبان کا حملہ ہوا ہے۔ دہشت گردوں کے حملے میں دس سیکیورٹی اہکار ہلاک ہوگئے۔

افغان کے صوبے زابل میں ہائی وے پر طالبان نے سیکیورٹی فورسز کا گھات لگا کر 10 سیکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔

فورسز اور سیکیورٹی فوج کے درمیان جھڑپوں میں طالبان بھی زخمی ہوئے ہیں۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں