افغانستان: بغلان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اہم طالبان کمانڈر سمیت 15 ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے بغلان کے علاقے چشمہ شیر میں افغان سیکیورٹی فورسز کی ایک کارروائی کے دوران اہم طالبان کمانڈر جمعہ گل سمیت 15 طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ادھر صوبہ ننگرہار میں ایک خودکش کار بم دھماکے میں تین پولیس اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں