کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر نہ ہوسکی اور شہری علاقوں میں بم دھماکوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بم دھماکے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 عام شہری ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بم دھماکے کا تازہ واقعہ افغانستان کے صوبہ غزنی میں پیش آیا ہے جہاں ضع جاگاتو میں مسافروں سے بھری ایک وین سڑک کنارے نصب ایک بم سے ٹکرا گئی۔
6 civilians including children and women killed and 8 others wounded when a roadside IED blast hit a mini bus in Yusuf Khel village of Jaghatu district, Ghazni province earlier today. #Afghanistan pic.twitter.com/NxByr5d4Vy
— FJ (@Natsecjeff) July 11, 2020
صوبائی گورنر کے ترجمان وحید اللہ نے بتایا ہے کہ واقعے میں آٹھ شہری زخمی بھی ہوئے ہیں۔
https://twitter.com/HajiBaigAtiq/status/1282200252687290368?s=19