کراچی (ڈیلی اردو) سابق ایم این اے علی رضا عابدی قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے قتل میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنیوالے ملزمان بیرون فرار ہوچکے ہیں، جن کی گرفتاری کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں۔ جبکہ واردات میں اجرتی قاتلوں کا استعمال کیا۔