مظفر آباد (ڈیلی اردو) بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ اور گولہ باری سے 11 سالہ بچی ہلاک، جبکہ 17 سالہ بھائی اور دادی زخمی ہوگئیں۔
آزاد کے ضلع راولاکوٹ میں ایل او سی کے علاقے درہ شیر خان میں بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ اور گولہ باری سے گیارہ سالہ بچی ہلال، جبکہ سترہ سالہ بھائی اور دادی شدید زخمی ہوگئیں۔